Advertisement
Advertisement
Advertisement

89 سالہ دھرمیندر نے بھنگڑا ڈال کر سب کو حیران کردیا

Now Reading:

89 سالہ دھرمیندر نے بھنگڑا ڈال کر سب کو حیران کردیا

89 سالہ دھرمیندر نے بھنگڑا ڈال کر سب کو حیران کردیا

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر نے 89 برس کی عمر میں بھنگڑا ڈال کر سب کو حیران کر دیا۔

حال ہی میں سنی دیول کی نئی فلم ’جات‘ کے پریمیئر کے موقع پر ان کے والد، مایہ ناز اداکار دھرمیندر نے شرکت کر کے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

حالیہ آنکھ کے آپریشن کے باوجود 89 سالہ اداکار نے نہ صرف پاپارازی کے لیے پوز دیے بلکہ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈال کر مداحوں کے دل بھی جیت لیے۔

دھرمندر کا خوشگوار موڈ میں اچانک ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے، جہاں مداح ان کی صحت اور جذبے کی تعریف کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ سنی دیول کی فلم ’جات‘ کو گوپی چند مالینی نے ڈائریکٹ کیا ہے اور یہ فلم گزشتہ روز 10 اپریل کو ہندی، تامل اور تیلگو زبانوں میں ریلیز ہوگئی ہے۔

Advertisement

فلم ایکشن اور ڈرامہ سے بھرپور ہے جس میں رندیپ ہودا، وینیت کمار سنگھ، سائمی کھیر اور ریجینا کیساندرا بھی اہم کرداروں میں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر