Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، ہیوی گاڑیوں کی بے لگام دوڑ نے 101 دنوں میں 262 خاندان اجاڑ دیے

Now Reading:

کراچی، ہیوی گاڑیوں کی بے لگام دوڑ نے 101 دنوں میں 262 خاندان اجاڑ دیے

شہر قائد کی سڑکیں اب موت کا میدان بنتی جا رہی ہیں، جہاں صرف رواں سال کے ابتدائی 101 دنوں میں ٹریفک حادثات نے 262 قیمتی جانیں نگل لیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق، حادثات میں جاں بحق ہونے والوں میں 200 مرد، 26 خواتین، 28 بچے اور 8 بچیاں شامل ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق، ان اموات میں سب سے بڑا کردار ہیوی گاڑیوں کا رہا، جو شہری علاقوں میں بھی بے خوف دوڑتی نظر آتی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈمپرز نے 17 شہریوں کی جان لے لی، ٹرالرز کی زد میں آ کر 32 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

واٹر ٹینکرز نے بھی 17 افراد کی زندگی کا چراغ گل کر دیا جبکہ مزدا گاڑیوں کے نیچے آ کر 6 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

Advertisement

 تیز رفتاری اور غفلت کے باعث بسوں کی ٹکر سے 8 افراد جان بحق ہوئے جبکہ مجموعی طور پر ہیوی گاڑیوں سے متاثرہ افراد کی تعداد 80 ہو چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر