Advertisement
Advertisement
Advertisement

ربیکا خان کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب؛ بھارتی فنکاروں کیساتھ تصاویر شیئر کردیں

Now Reading:

ربیکا خان کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب؛ بھارتی فنکاروں کیساتھ تصاویر شیئر کردیں

ربیکا خان کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب؛ بھارتی فنکاروں کیساتھ تصاویر شیئر کردیں

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ربیکا خان نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے اپنے بچپن میں بھارتی فنکاروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات کی تصویریں شیئر کردی ہیں۔

ربیکا خان نے اپنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں اور ان کے والد معروف پاکستانی کامیڈین کاشف خان کو متعدد نامور بھارتی فنکاروں کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

 ٹک ٹاکر ربیکا خان کی ان تصاویر میں سنجے دت، جانی لیور، امیشا پٹیل اور شاہ رخ خان سرفہرست ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)

Advertisement

شیئر کی گئیں تصاویر کے کیپشن میں ربیکا خان نے لکھا ہے کہ ’’خاص یادیں‘‘۔

یاد رہے کہ ٹک ٹاکر ربیکا خان نے یہ تصاویر اپنے اوپر ہونے والی تنقید اور ٹرولنگ کے بعد شیئر کی ہیں۔

چند روز قبل ربیکا خان نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ میرے والد نے بھارت میں ایک کامیڈی شو کیا تھا جو بہت کامیاب ہوا، شاہ رخ خان جیسے سپر اسٹار ناصرف انہیں جانتے تھے بلکہ انہوں نے خود کہا کہ وہ میرے والد کے فین ہیں۔

Advertisement

تاہم اس بیان کے بعد سے ٹک ٹاکر ربیکا خان کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر