Advertisement
Advertisement
Advertisement

علامہ اقبال کے نظریات کو اپناکر ترقی یافتہ پاکستان کی تعمیر کرینگے، وزیراعظم

Now Reading:

علامہ اقبال کے نظریات کو اپناکر ترقی یافتہ پاکستان کی تعمیر کرینگے، وزیراعظم

علامہ اقبال کے نظریات کو اپناکر ترقی یافتہ پاکستان کی تعمیر کرینگے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ علامہ محمد اقبال کے نظریات کو اپنا کر خود مختار اور ترقی یافتہ پاکستان کی تعمیر کریں گے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم وفات پر ان کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ علامہ اقبال پاکستان کے نظریاتی معمار اور پہلے مفکر تھے۔

انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے علیحدہ مملکت کا تصور پیش کیا اور مسلمانوں کو سیاسی، فکری، روحانی طور پر متحد کیا۔

شہبازشریف نے کہا کہ علامہ اقبال کے فلسفہ خودی، شاعری نے تحریک پاکستان کو نظریاتی بنیاد فراہم کی، انہوں نے علم، عمل، یقین محکم، خود اعتمادی پر زور دیا جو آج ہماری تمام مشکلات کا حل ہیں۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ علامہ اقبال نے نوجوانوں کو جہد مسلسل، حصول علم، اعلیٰ اخلاقی اقدار اپنانے کی تلقین کی، ان کے نظریات کو اپنا کر خود مختار، ترقی یافتہ پاکستان کی تعمیر کریں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر