Advertisement
Advertisement
Advertisement

آل راؤنڈر عامر جمال پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد

Now Reading:

آل راؤنڈر عامر جمال پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد
آل راؤنڈر عامر جمال کی زندگی سے متعلق دلچسپ راز

آل راؤنڈر عامر جمال کی زندگی سے متعلق دلچسپ راز

ضابطہ اخلاف کی خلاف ورزی پر پاکستانی آل رائونڈر اور کراچی کنگز کے کھلاڑی عامر جیل جمال پر جرمانہ عائد کردیاگیا۔

کرکٹر عامر جمال پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیاگیاہے ۔ انہوں نے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے دوران پشاور زلمی کے کھلاڑی کو آئوٹ کرنے کے بعد نامناسب رویہ اختیارکیاتھا۔

آل رائونڈر عامرجمال نے میچ کے 15 وین اوور میں  پشاور زلمی کے بیٹر حسین کو آئوٹ کرنے کے بعد ان کے قریب جاکر نامناسب ریمارکس دیے تھے ۔

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی یہ کارروائی فیلڈ امپائرزفیصل خان آفریدی اور پال ریفل کی شکایت پر عمل میں لائی گئی۔ پی سی بی کی جانب سے عامر جمال کے خلاف جرمانہ عائد کیے جانے کی تصدیق کردی گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس سلسلے میں ایک اعلامیہ جاری کیاگیا جس کے بتایاگیاکہ آل رائونڈر کے خلاف کارروائی  ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی پر عمل میں لائی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر