Advertisement
Advertisement
Advertisement

10 لاکھ فوج، خاردار باڑ، جدید نگرانی نظام سمیت سخت سییکورٹی، بھارت نام نہاد حملہ روکنے میں ناکام

Now Reading:

10 لاکھ فوج، خاردار باڑ، جدید نگرانی نظام سمیت سخت سییکورٹی، بھارت نام نہاد حملہ روکنے میں ناکام

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی 8 سے 10 لاکھوں فوج، خاردار باڑ، جدید نگرانی نظام اور سخت سیکیورٹی کے باوجود، بھارتی حکام نام نہاد حملہ روکنے میں ناکام رہے ہیں، جس نے بھارتی دعوؤں کی ساکھ پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جس تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے، اس کا کوئی وجود ہی نہیں ہے، جس سے شکوک و شبہات مزید گہرے ہو گئے ہیں۔

یہ صورتحال بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کی پرانی حکمت عملی پر بھی روشنی ڈالتی ہے، جس کا مقصد پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ اور ممکنہ فوجی کارروائی کی فضا تیار کرنا ہوتا ہے۔

 تاہم، بھارت کی حکومت نے اس حملے کے حوالے سے ابھی تک کوئی واضح پالیسی بیان جاری نہیں کیا، جس سے اس کے اصل ارادوں کے بارے میں مزید سوالات جنم لے رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر بھارت نے دوبارہ فالس فلیگ آپریشن کے تحت پاکستان کے خلاف کوئی مہم جوئی کرنے کی کوشش کی، تو اس بار پاکستان کا جواب 2019 کے مقابلے میں زیادہ جامع، مؤثر اور تسلی بخش ہوگا۔

Advertisement

پاکستان کی فورسز مکمل تیاری کے ساتھ کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں، اور اس مرتبہ بھارت کو اس کی پہلے سے زیادہ قیمت چکانی پڑے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر