Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی نااہلی کا ادراک ہونے پر امریکی شہریوں کے لئے الرٹ جاری

Now Reading:

بھارتی نااہلی کا ادراک ہونے پر امریکی شہریوں کے لئے الرٹ جاری
بھارتی نااہلی کا ادراک ہونے پر امریکی شہریوں کے لئے الرٹ جاری

بھارتی نااہلی کا ادراک ہونے پر امریکی شہریوں کے لئے الرٹ جاری

نئی دہلی: بھارتی نااہلی کا ادراک ہونے پر امریکی شہریوں کے لئے الرٹ جاری کردیا گیا۔

مقبوضہ جموں کشمیر میں سیکیورٹی کی بدترین صورتحال کو دیکھتے ہوئے بھارت میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو سفرسے متعلق الرٹ جاری کردیا۔

پہلگام واقعے کے بعد امریکی سفارت خانے نے بھی بھارتی سیکیورٹی فورسز کی نا اہلی کا ادراک کرتے ہوئے جاری کردہ الرٹ میں بھارت میں موجود امریکی شہریوں سے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں دہشت گرد حملوں، پرتشدد واقعات اور بدامنی کے خطرات موجود ہیں۔

الرٹ میں امریکی شہریوں کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقبوضہ جموں کشمیرکا سفرنہ کریں۔ یہ الرٹ 22 اپریل کو پہلگام واقعے کے بعد جاری کیاگیا جس میں بھارتی فورسز کی نااہلی کے سبب 26 سیاح ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر