Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیک انکاؤنٹر اسپیشلسٹ بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری شہید

Now Reading:

فیک انکاؤنٹر اسپیشلسٹ بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری شہید
فیک انکاؤنٹر اسپیشلسٹ بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری شہید

فیک انکاؤنٹر اسپیشلسٹ بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری شہید

فیک انکاؤنٹر اسپیشلسٹ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے بانڈی پورہ میں ایک اور کشمیری شہید کردیا۔

بھارتی فوج نے ایک اور معصوم کشمیری کو مقبوضہ کے علاقے کشمیر بانڈی پورہ میں شہید کردیا، بھارتی فوج نے الطاف لالی کو گھر سے 22 اپریل کو اغوا کیا تھا۔

دوسری جانب 24 اپریل کو اڑی سیکٹر میں 2 بے گناہ شہریوں کو دن دہاڑے بھارتی فوج نے شہید کیا، شہید ہونے والے افراد میں محمد فاروق اور محمد دین شامل تھے۔

دونوں افراد کو بھارتی فوج نے جعلی انکاؤنٹر کے دوران شہید کیا، بھارتی فوج کے جھوٹے انکاؤنٹرز کی حقیقت عالمی سطح پرعیاں ہوچکی ہے۔

یاد رہے کہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی سرکار جعلی انکاؤنٹرز کے نام پر قتل عام کررہی ہے جب کہ بھارتی ایجنسیز زیرحراست کشمیریوں اور پاکستانیوں کو جعلی انکاؤنٹرز میں استعمال کرتی ہیں۔

واضح رہے کہ ماضی میں بھی بھارتی فوج جعلی انکاؤنٹرز میں کشمیریوں کو شہید کرکے ڈھونگ رچاتی رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر