Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بھارت کشیدگی پر پاکستانی عوام کی کیا رائے ہے؟

Now Reading:

پاک بھارت کشیدگی پر پاکستانی عوام کی کیا رائے ہے؟
پاک بھارت کشیدگی پر پاکستانی عوام کی کیا رائے ہے؟

پاک بھارت کشیدگی پر پاکستانی عوام کی کیا رائے ہے؟

پہلگام فالس فلیگ سے متعلق حالیہ پاک بھارت کشیدگی پر پاکستانی عوام کی رائے سامنے آگئی ہے۔

عوام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فالس فلیگ آپریشن ہندوستان کا پرانا وتیرا ہے، پہلگام ایک بہانہ ہے سندھ طاس معاہدہ اصل نشانہ ہے، بطور مسلمان جہاد ہم پر فرض ہے اور ہم اس کے لئے تیار ہیں۔

پاکستانی عوام کا کہنا ہے کہ بھارت کو پہلے پاکستانی عوام سے نمٹنا ہو گا، عوام اپنے آرمی چیف کے شانہ بشانہ ہیں اور اُن کی آواز پر لبیک کے منتظر ہیں۔

عوامی رائے کے مطابق پہلگام میں ہندوستان کی اپنی فوج ملوث ہے شواہد سے ظاہر ہورہا ہے، ہندوستان 2019 میں بھی شوق پورا کر چکا ہے نتیجہ رسوائی اور ناکامی نکلا۔

عوام نے مزید کہا کہ ہندوستان کی فوج ہندوستان کی نہیں مودی اور بی جے پی کی ذاتی فوج ہے، مودی گجرات کا قصاب ہے، گلگت سے لے کر کراچی تک ہندو ہوں یا اور کوئی اقلیتیں سب پاکستان کے لئے تیار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر