Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فضائیہ دشمن کو دھول چٹانے کے لیے ہر دم تیار

Now Reading:

پاک فضائیہ دشمن کو دھول چٹانے کے لیے ہر دم تیار
7 مئی کو پاکستان نے بھارت کو کس طرح زلت کا منہ دکھایا؟ ویڈیو کی مدد سے جانیئے

اسلام آباد: پاک فضائیہ دشمن کو دھول چٹانے کے لیے ہر دم تیار ہے۔

پاک فضائیہ نے ہمیشہ پاکستان کی سالمیت کی خاطر اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں انتہائی پروفیشنل اور مؤثر انداز میں ادا کی ہیں، پاکستان ایئر فورس پوری دنیا میں اپنی تکنیکی مہارت اور دلیرانہ شہرت سے جانی جاتی ہے۔

جدید ترین لڑاکا طیاروں سے لیس پاکستان ایئر فورس کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار اور پُر عزم ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے پاک فوج کی جنگی مشقیں جاری

واضح رہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقے پہلگام میں 22 اپریل کو 26 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد 23 اپریل کو سندھ طاس معاہدہ فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے، ماہرین کو خدشہ ہے کہ اگر پاک بھارت تعلقات کو معمول پر نہ لایا گیا تو یہ کشیدگی نیوکلیئر جنگ میں بھی تبدیل ہوسکتی ہے، جو پوری دنیا کے لیے ایک خوفناک تصور ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر