Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلگام سے متعلق مودی کو پیشگی اطلاع مل گئی تھی،کانگریس صدر ارجن کھرگے

Now Reading:

پہلگام سے متعلق مودی کو پیشگی اطلاع مل گئی تھی،کانگریس صدر ارجن کھرگے
ارجن کھرگے اور مودی

ارجن کھرگے / مودی / فائل فوٹوز

کانگریس صدر ملک ارجن کھرگے پہلگام فالس فلیگ کی ناکامی کے بعد میڈیا، عوام اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے مودی پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے ۔

مودی اوراس کے میڈیا کی تمام تر کوششوں کے باوجود تاحال پہلگام فالس فلیگ کی تنقید کو نہیں روکا جاسکا ہے۔

انڈیا ٹو ڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق کانگریس کے صدر ملک ارجن کھرگے نے مودی پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔

ملک ارجن کھرگے مودی نے پہلگام حملے سے تین دن قبل انٹیلیجنس رپورٹ کے بعد اپنا مجوزہ دورہ کشمیر منسوخ کیا۔

ان کاکہناتھاکہ انٹیلی جنس رپورٹ ہونے کے باوجود مودی نے خود تو بچا لیا مگر سیاحوں کو بچانے کیلئے کچھ بھی نہ کیا۔

Advertisement

کانگریس رکن ملک ارجن کھرگے  نے کہاکہ اگرانٹیلی جنس الٹا یہ بتا سکتی ہے کہ وزیراعظم کا جانا محفوظ نہیں، تو پھر سیاحوں اور مقامی شہریوں کو کیوں خطرے میں چھوڑا گیا؟۔

ملک ارجن کھرگے کے مطابق 22 اپریل کو ملک میں پیش آنے والا دہشت گرد حملہ ایک بڑی انٹیلی جنس ناکامی تھی

اںڈیا ٹو دے کے مطابق24 اپریل کو آل پارٹیز اجلاس میں مرکزی حکومت نے پہلگام حملے میں سکیورٹی کی خامیوں کو تسلیم کیا۔

بھارتی اخبار کے مطابق وزارت داخلہ اور انٹیلیجنس بیورو نے تصدیق کی کہ پہلگام میں سکیورٹی کی خامیاں موجود تھیں۔

اس سے قبل بھارتی اخبار ڈیکن کرونیکلز بھی پہلگام واقعہ میں سیکیورٹی کی خامیاں کی نشاندہی کرچکا ہے۔

ثابت ہوگیا مودی کوصرف اپنی جان پیاری ہے، سیاسی تجزیہ کار

Advertisement

تجزیہ کاروں کا کہناہے کہ کانگریس کے صدر کے الزامات سے تصدیق ہوتی ہے کہ مودی کو اپنی عوام سے زیادہ اپنی جان پیاری ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق اب وقت آگیا ہے کہ مودی سرکار اور انٹیلیجنس بیورو کو کٹہرے میں لا کر پہلگام واقعہ کی تحقیقات کی جائیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر