Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بھارت کشیدگی: ملک کے تین بڑے شہروں میں فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل

Now Reading:

پاک بھارت کشیدگی: ملک کے تین بڑے شہروں میں فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل
پاک بھارت کشیدگی: ملک کے تین بڑے شہروں میں فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل

 پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کے مطابق کراچی، لاہور اورسیالکوٹ ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن عارضی طورپرمعطل کردیا گیا ہے۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ  نوٹم میں کہا گیا ہے کہ کراچی، لاہور اور سیالکوٹ ایئرپورٹس بند رہیں گے، لہذا مسافروں سےدرخواست ہے تازہ ترین صورتحال کےلیےمتعلقہ ایئرلائنز سے رابطے میں رہیں۔

سول ایوی ایشن حکام کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن آج صبح منسوخ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب انڈیا کی جانب سے پاکستان کے متعدد مقامات پر فضائی حملوں کے بعد ملک کی فضائی حدود کو 48 گھنٹوں کے لیے بند کر دیا گیا تاہم کچھ ہی گھنٹے بعد اسے بحال بھی کر دیا گیا تھا۔

Advertisement

ترجمان کے مطابق لاہور اور سیالکوٹ کی 14 پروازوں کو کراچی متبادل ائیرپورٹس پر لینڈ کیا گیا، جبکہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت مختلف ائیرپورٹس کی 40 پروازیں منسوخ بھی کر دی گئیں ہیں۔

ذرائع کا کہناہے کہ پاک بھارت جنگی حالت کی وجہ سے ملتان لاہور، سیالکوٹ، اسلام آباد اور فیصل آباد کی فلائٹس کے لیے غیر یقینی صورتحال تاحال برقرار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر