Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بھارت کشیدگی؛ نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں اچانک چھٹیوں کا اعلان

Now Reading:

پاک بھارت کشیدگی؛ نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں اچانک چھٹیوں کا اعلان
پاک بھارت کشیدگی؛ نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں اچانک چھٹیوں کا اعلان

لاہور پاک بھارت کشیدگی کے باعث نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں اچانک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

پنجاب میں نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گے، محکمہ اسکول ایجوکیشن نے چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

سیکرٹری ایجوکیشن کے مطابق پیر سے تعلیمی اداروں میں دوبارہ تدریسی عمل کا آغازہوگا۔

یاد رہے کہ پاک بھارت کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ 6 اور 7 مئی کی درمیان شب بھارت نے 6 مقامات پر مجموعی طور پر24 حملے کیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے بڑھتے کیسز کے بعد طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ

Advertisement

ان حملوں کے نتیجے میں درجنوں پاکستانی شہید اور زخمی ہوگئے تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

تاہم پاکستان نے اس حملے کا بھرپور اور موثر جواب دیتے ہوئے بھارت کے پانچ جنگی طیاروں سمیت 1 ڈرون مار گرایا تھا۔

علاوہ ازیں پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی چوکیوں کو نشانہ بناتے ہوئے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا تھا لیکن کشیدگی میں اب بھی مسلسل اضافہ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر