Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج کا دشمن کو منہ توڑ جواب، 77 بھارتی ڈرونز تباہ

Now Reading:

پاک فوج کا دشمن کو منہ توڑ جواب، 77 بھارتی ڈرونز تباہ
پاک فوج کا دشمن کو منہ توڑ جواب، 77 بھارتی ڈرونز تباہ

پاک فضائیہ کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد بھارتی فوج کو اب ڈرون حملوں میں بھی منہ کی کھانی پڑ رہی ہے۔

پاک فوج نے اب تک دشمن کی جانب سے پاکستانی حدود میں بھیجے جانے والے 77 ڈرونز کو تباہ کردیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افواج پاکستان نے 8  مئی کی شام تک 29 بھارتی ڈرونز کو مار گرایاتھا جبکہ کل رات سے آج دن تک مزید 48 ڈرونز تباہ کر دیےگئے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج دشمن کی  جارحیت کامنہ توڑ جواب دے رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کے اسرائیلی ساختہ ڈرون حملے ناکام، پاک فوج نے مزید 6 ڈرونز مار گرائے

Advertisement

اس سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ تمام ڈرونز کو مسلسل ریڈار پر مانیٹر کیا گیا اور ہمارے ایئر ڈیفنس سسٹم میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ چھوٹے اور تیز رفتار ڈرونز کو بھی ٹریک اور نیوٹرلائز کر سکتا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ شہری علاقوں اور کمرشل پروازوں کی موجودگی میں ڈرون کو نشانہ بنانے کے لیے ایک مکمل اور محتاط آپریشنل طریقہ کار اختیار کیا جاتا ہے۔

دفاعی ماہرین کے مطابق حالیہ حملے پاکستان کے دفاعی نظام کی مضبوطی کا منہ بولتا ثبوت ہیں، “ہروپ” جیسے جدید ڈرونز کی کامیاب ٹریکنگ اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ پاکستان کا ایئر ڈیفنس سسٹم ہر قسم کے چیلنج کا مؤثر انداز میں مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر