Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں ایئرپورٹس کا آپریشن بحال، انتظامی مسائل سے فلائٹس آپریشن شدید متاثر

Now Reading:

ملک بھر میں ایئرپورٹس کا آپریشن بحال، انتظامی مسائل سے فلائٹس آپریشن شدید متاثر
ملک بھر میں ایئرپورٹس کا آپریشن بحال، انتظامی مسائل سے فلائٹس آپریشن شدید متاثر

پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر ملک کے 4 بڑے شہروں میں فضائی سفر کو عارضی طور پر معطل کیا گیا تھا جسے اب بحال کردیا گیا ہے۔

ملک بھر میں ایک بار پھر ایئرپورٹس کا آپریشن بحال ہوگیا ہے تاہم انتظامی مسائل سے فلائٹس آپریشن شدید متاثر ہے۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت تمام ایئرپورٹس سے آج کی 149 پروازیں منسوخ کردی گئیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاک فوج نے بھارتی فوج کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا

 علاوہ ازیں امارات، اتحاد، ترکش، عربیہ، سعودی، گلف ایئر نے بھی پروازیں منسوخ کردیں ہیں۔

Advertisement

آپریشن بحالی سے اب تک کراچی ایئرپورٹ سے صرف 7 پروازیں ہی اپریٹ کی جاسکیں ہیں، جبکہ ایئرپورٹس کی بندش سے  گزشتہ روز 400 پروازیں متاثر ہوئی، 130 منسوخ اور 24 متبادل ایئر پورٹس پر منتقل کی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر