Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا امریکی صدر ٹرمپ کو عالمی امن کے فروغ میں کردار پر خراج تحسین

Now Reading:

وزیراعظم کا امریکی صدر ٹرمپ کو عالمی امن کے فروغ میں کردار پر خراج تحسین
وزیراعظم کا امریکی صدر ٹرمپ کو عالمی امن کے فروغ میں کردار پر خراج تحسین

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی اور علاقائی امن کے قیام کے لیے کردار کو سراہا ہے۔

وزیراعظم نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے جاری کردہ بیان میں دل کی گہرائیوں سے امریکی صدر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے صدر ٹرمپ کی کوششیں قابل قدر ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کئی دہائیوں سے قریبی شراکت دار رہے ہیں اور دونوں ممالک نے عالمی امن و سلامتی کے فروغ کے لیے مل کر کام کیا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر کے حل میں دلچسپی کا اظہار

انہوں نے اعتماد ظاہر کیا کہ صدر ٹرمپ کی قیادت میں پاکستان کو ایک بااعتماد اور عظیم شراکت دار میسر آیا ہے اور توقع ظاہر کی کہ اس شراکت داری کے تحت دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو نئی جہت ملے گی، جبکہ تجارت، سرمایہ کاری اور دیگر شعبہ جات میں بھی دوطرفہ تعلقات میں نمایاں بہتری آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر