Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت نے آئی پی ایل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

Now Reading:

بھارت نے آئی پی ایل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
بھارت نے آئی پی ایل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے بعد کھیلوں کے میدان آباد ہونا شروع ہوگئے ہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق آئی پی ایل کے بقیہ میچز   17 مئی سے 3 جون تک 6 شہروں میں کھیلے جائیں گے۔

بی سی سی آئی کے مطابق 17 مئی کو  رائل چیلنجرز بنگلور اور دفاعی چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ بھارت نے 9 مئی کو پاکستان پر حملے کئے تھے، جس کے بعد جوابی حملوں کے خوف سے بھارت میں جاری آئی پی ایل کے میچز ملتوی کردیے گئے تھے۔

تاہم ہفتے کو پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور دونوں ملکوں کے درمیان جنگ بندی کے بعد اب آئی پی ایل کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر