
کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آخری دم تک پاکستان کی حفاظت کرتے رہیں گے۔
یوم تشکر کی تقریب میں صدر آصف علی زرداری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پوری قوم، افواج اور پاک فضائیہ کو مبارکباد دیتا ہوں، ہماری بہادر فوج نے تاریخی کار نامہ سرانجام دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ہمارا ملک ہے، یہ دھرتی ہماری ہے، آخری دم تک پاکستان کی حفاظت کرتے رہیں گے، پاکستان کیلئے لڑیں گے اور ڈٹے رہیں گے۔
Advertisement
مزید پڑھیں: آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی؛ وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement