Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں لاک ڈاون کے دوارن گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا جا رہا؟

Now Reading:

پاکستان میں لاک ڈاون کے دوارن گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا جا رہا؟
پاکستان

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک کے بہشتر شہروں میں لاک ڈاون نافز ہے اور لوگ اپنے گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاک ڈاون کے دوارن پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا جا رہا ہے یہ جان کے حیرت ہوئی۔

یہ حقیقت ہے کہ گزشتہ دنوں سے لاک ڈاون کی وجہ سے پاکستان میں بھی زندگی گزارنے کا انداز بدل کر رہ گیا ہے اور لوگ گلوبل ویلیج یعنی نیٹ تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔

پاکستان میں اگر گوگل سرچز کی بات کی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ لوگ مختلف طریقے سے صرف اس بات کی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہے کہ کورونا کس حد تک پاکستان میں اپنے پنجے گاڑھ چکا ہے اور اس سے محفوظ رہنے کی کیا احتیاطی تدابیر ہیں۔

گوگل میں گزشتہ دنوں سے کورونا کے حوالہ سے سرچز میں اضافہ اس وبا کہ 26  کیسز کے ہونے کے بعد  5 اپریل سے دیکھنے میں آیا ہے۔

Advertisement

کورونا کہ حوالہ سے سب سے زیادہ کشمیر اور اس کے بعد فاٹا ، سندھ ، پنجاب ، خیبر پختو نخوا اور پھر بلوچستان میں سرچ کرنے کے عمل میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ کورونا کی وبا کی معلومات گوگل کے ذریعے حاصل کرنے پر پاکستان بھی بڑے ممالک میں شامل ہو گیا ہے ، جہاں اور لوگ بھی اس ذرائع سے معلومات حاصل کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے پاکستان میں سب سے زیادہ گوگل سرچز 23  اور 24 مارچ کو دیکھی گئیں تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
انڈس شیلڈ ایلفا، فضائی جنگی مشق کیلئے پاکستان ایئرفورس کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر