Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کیلئے جاسوسی کا الزام، بھارتی یوٹیوبر گرفتار

Now Reading:

پاکستان کیلئے جاسوسی کا الزام، بھارتی یوٹیوبر گرفتار
پاکستان کیلئے جاسوسی کا الزام، بھارتی یوٹیوبر گرفتار

بوکھلاہٹ کی شکار بھارتی حکومت نے پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں معروف یوٹیوبر سمیت کئی افراد گرفتارکرلیے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ سے تعلق رکھنے والی معروف یوٹیوبر جوتی ملہوترا جو کہ اپنے ٹریول چینل ’’ٹریول ود جوتی‘‘ کے نام سے کافی شہرت رکھتی ہیں کو پانچ دیگر افراد کے ساتھ مبینہ طور پر پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی اخبار نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونیوالی دہشتگردی کو بےنقاب کردیا

جوتی ملہوترا پر پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے ساتھ روابط رکھنے اور حساس معلومات شیئر کرنے کا الزام ہے۔

بھارت میڈیا کا کہنا ہے کہ جوتی ملہوترا کی پاکستان کے ساتھ بات چیت کا آغاز ان کے  2023 کے دورے کے دوران ہوا، جہاں انہوں نے ایک پاکستانی کے ساتھ دوستی کی۔

Advertisement

حکام کا الزام ہے کہ اس رابطے کے ذریعے انہوں نے خفیہ ایجنسی کے ساتھ رابطہ قائم کیا حساس نوعیت کا ڈیٹا شیئر کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر