Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ آئل ٹینکر چھڑوانے کے لیے ثالث بھیجے گا، ایرانی حکام

Now Reading:

برطانیہ آئل ٹینکر چھڑوانے کے لیے ثالث بھیجے گا، ایرانی حکام

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان  محمد محمدی گلپایگانی کا کہنا ہے کہ برطانیہ ایرانی تحویل سے اپنا آئل ٹینکر چھڑوانے کے لئے ثالث ایران بھیجے گا ۔

مقامی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے  ایرانی سپریم لیڈر   کے ترجمان کا کہنا تھا کہ  برطانیہ      گزشتہ جمعے  ایران کی جانب سے  تحویل میں لیے گئےبرطانوی   آئل ٹینکر  کو  چھڑوانے کے معاملے پر بات چیت کے لئے اپنا ثالث  ایران بھیجے گا۔

ترجمان  محمد  محمدی   نے  برطانوی  ثالث کے دورے کے حوالے سے     تفصیلات  سے آگاہ نہیں کیا ۔تاہم نوآبادیاتی   دور  میں   ایران  کے اندرونی  معاملات     پر  برطانوی عمل   دخل  کاحوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا  کہ    وہ ملک جو  ایران  میں  وکلا اور  وزیر  منتخب کرتے تھے اب وہ وقت آگیا ہے کہ  وہ ملک اپنا  آئل ٹینکر  چھڑوانے  کے لیےدرخواست  اور  ثالث  بھیج رہے ہیں ۔

واضح  رہے کہ   برطانیہ اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی      اس وقت بڑھی   جب  گزشتہ  جمعے کو برطانوی  آئل ٹینکر  کو  ایران کی پاسدران انقلاب  نے ماہی گیروں  کی   کشتی  سے  حادثے کے بعد گرفتار کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر