Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزاد رائے نے بدلتے وقت کا آئینہ دکھا دیا، ’’لڑکیاں‘‘ اب ’’آنٹیاں‘‘ بن گئیں!

Now Reading:

شہزاد رائے نے بدلتے وقت کا آئینہ دکھا دیا، ’’لڑکیاں‘‘ اب ’’آنٹیاں‘‘ بن گئیں!
شہزاد رائے نے بدلتے وقت کا آئینہ دکھا دیا، ’’لڑکیاں‘‘ اب ’’آنٹیاں‘‘ بن گئیں!

لاہور: معروف گلوکار شہزاد رائے نے ماضی کے مشہور گانے کو مزاحیہ انداز میں نیا رنگ دے کر سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

پاکستانی گلوکار شہزاد رائے نے انسٹاگرام پر اپنے 2002 کے مقبول گیت “تیرا مکھڑا حسین” کو نئے الفاظ کے ساتھ گنگنایا لیکن اس بار وہ ’’لڑکیوں‘‘ کے بجائے ’’آنٹیوں‘‘ کی تعریف کرتے نظر آئے۔

ویڈیو میں شہزاد رائے نے پرانے گانے کی پیروڈی کرتے ہوئے گایا ’’دیکھی ہیں آنٹیاں بڑی حسین، لیکن تیرے جیسا کوئی نہیں‘‘۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Shehzad Roy (@officialshehzadroy)

ان کے اس غیر متوقع اور مزاحیہ انداز نے صارفین کو خوب محظوظ کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر خواتین صارفین نے دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے کہا ’’جب یہ گانا آیا تھا تب ہم لڑکیاں تھیں، اب واقعی آنٹیاں بن چکی ہیں‘‘۔

Advertisement

بعض نے یہ بھی لکھا کہ شہزاد رائے نے عمر کے حقائق کو جس ہنسی مذاق سے پیش کیا وہ قابل داد ہے۔

کئی مداحوں نے گانے کی اصل ویڈیو کی ماڈل کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ’’واقعی وہ اپنے وقت کی بہت حسین چہرہ تھیں جب کہ کچھ نے اعتراف کیا کہ یہ گانا سنتے ہی بچپن کی یادیں تازہ ہوگئیں۔

واضح رہے کہ شہزاد رائے نے یہ کلاسک گیت سب سے پہلے 2002 میں ریلیز کیا تھا جو اُس وقت کا سپرہٹ گانا بن گیا تھا۔ بعد ازاں انہوں نے اسے مختلف کنسرٹس میں بارہا پرفارم کیا اور 2021 میں اس کی نئی ویڈیو بھی ریلیز کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر