Advertisement
Advertisement
Advertisement

یمنیٰ زیدی کے انسٹاگرام پر 10 ملین فالوورز مکمل، خوشی میں مداحوں سے کیا کہا؟

Now Reading:

یمنیٰ زیدی کے انسٹاگرام پر 10 ملین فالوورز مکمل، خوشی میں مداحوں سے کیا کہا؟
یمنیٰ زیدی کے انسٹاگرام پر 10 ملین فالوورز مکمل، خوشی میں مداحوں سے کیا کہا؟

پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی اپنے انسٹاگرام پر 10 ملین فالوورز مکمل ہونے پر خوشی سے نہال ہیں۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 10 ملین (ایک کروڑ) فالوورز مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مداحوں کا دل جیت لیا۔
یمنیٰ کے گلشن میں 1 کروڑ ’پھولوں‘ کا اضافہ

یمنیٰ زیدی نے انسٹاگرام اسٹوری میں ایک خوبصورت پیغام شیئر کرتے ہوئے اپنے فالوورز کا شکریہ ادا کیا اور انہیں محبت، خوشبو اور رنگوں سے بھرے پھولوں سے تشبیہ دی۔

اداکارہ نے لکھا کہ کچھ عرصہ قبل میں نے خوشی کا ایک بیج بویا تھا اور اب میرا گلشن محبت، احترام اور خوشیوں سے بھرا ہوا ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ آپ سب کا بہت شکریہ، اب میرے انسٹاگرام کے گلشن میں 10 ملین خوبصورت پھول کھل چکے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ یمنیٰ زیدی پاکستان کی صفِ اوّل کی اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں، انہوں نے دیگر کامیاب ڈراموں میں اپنی عمدہ اداکاری سے ناظرین کے دلوں میں خاص مقام بنایا، انکی یہ کامیابی نہ صرف ان کی فنی صلاحیتوں کا اعتراف ہے بلکہ اس بات کی علامت بھی ہے کہ وہ ناظرین کے دلوں میں ایک خاص جگہ رکھتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر