Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی محکمہ انصاف کا اڈانی گروپ کی ایرانی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی درآمد پر تحقیقات کا آغاز

Now Reading:

امریکی محکمہ انصاف کا اڈانی گروپ کی ایرانی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی درآمد پر تحقیقات کا آغاز
امریکی محکمہ انصاف کا اڈانی گروپ کی ایرانی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی درآمد پر تحقیقات کا آغاز

امریکی محکمہ انصاف نے اڈانی گروپ کی ایرانی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی درآمد پر تحقیقات کا آغاز کریا ہے۔

دی وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق اڈانی گروپ پر ایران سے ایل پی جی درآمد کرنے کا الزام ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ اڈانی گروپ نے امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایرانی کمپنی سے کروڑوں ڈالرز کی ایل پی جی خرید کر بھارت درآمد کی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکی بینک Wells Fargo نے اڈانی کی ایران ڈیل پر انہی خدشات کے باعث ٹرانزیکشنز بند کر دیں ہیں، جبکہ امریکی تحقیقاتی ادارے فیکٹ فوکس نے اڈانی کے ایران کے ساتھ خفیہ کاروبار کی تصدیق کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اڈانی گروپ کی کرپشن کا پردہ چاک کرنے والی ہنڈ نبرگ ریسرچ تنظیم کو بھی مودی سرکار نے خاموش کرا دیا

Advertisement

مودی سرکار نے اڈانی گروپ پر ایران سے درآمدات کے الزام میں کوئی کارروائی نہ کر کے دوست نوازی ثابت کی، جبکہ دوسری جانب اڈانی گروپ نے ایرانی کوئلہ درآمد کر کے عالمی قوانین اور امریکی پابندیوں کی دھجیاں اڑا دیں۔

واضح رہے کہ اس قبلHindenburg کی تحقیقی رپورٹ میں اڈانی پر سیکیورٹیز فراڈ اور اسٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری کے سنگین الزامات بھی عائد کیے تھے، تاہم مودی سرکار نے اڈانی پر لگے کرپشن الزامات پر پردہ ڈالنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔

عالمی میڈیا نے مودی اور اڈانی کے گٹھ جوڑ کو بھارت کی جمہوریت کے لیے خطرہ قرار دیا ہے، جبکہ مودی کے اقتدار میں اڈانی کی دولت میں غیرمعمولی اضافہ سامنے آیا جس پر خود بھارتی اپوزیشن نے سوال اٹھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر