Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیشنل سرٹ نے ڈیجیٹل تخلیق کاروں کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں

Now Reading:

نیشنل سرٹ نے ڈیجیٹل تخلیق کاروں کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد: نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (سرٹ) نے ڈیجیٹل تخلیق کاروں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔

نیشنل سرٹ کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق ڈیپ فیک ویڈیوز سے ہوشیار رہیں، فوری تردید کریں، ملٹی فیکٹر تصدیق اور مضبوط پاس ورڈز لازمی بنائیں، مشکوک لنکس پر کلک نہ کریں، فشنگ اور ہیکنگ سے بچیں۔

جاری کردہ ایڈوائزری میں بتایا گیا کہ سوشل میڈیا پرائیویسی سیٹنگز فوراً اپڈیٹ کریں، لائیو پوسٹس میں لوکیشن ظاہر نہ کریں، ہر فالوور کو دوست نہ سمجھیں، محتاط رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بینکنگ سیکٹر اور مالیاتی نظام پر سائبر حملوں کی افواہیں، نیشنل سرٹ نے ایڈوائزری جاری کردی

 ایڈوائزری میں یہ بھی کہا گیا کہ تبصروں اور پیغامات کی نگرانی کریں، سائبر بلیئنگ سے بچیں، غیر اخلاقی کمنٹس کو بلاک اور رپورٹ کریں، مشکوک دعوت یا ملاقات سے گریز کریں، کاپی رائٹ اور ڈیجیٹل قوانین کا احترام کریں، رانڈ شراکت داری میں شفاف معاہدوں کو ترجیح دیں۔

Advertisement

 ایڈوائزری میں یہ بھی کہا گیا کہ ذہنی صحت کا خیال رکھیں، منفی تبصروں سے خود کو محفوظ رکھیں، ہنگامی صورت میں فوری طور پر متعلقہ حکام سے رابطہ کریں

مکمل ایڈوائزری دیکھیں:

‏https://pkcert.gov.pk/advisory/25/31.pdf

رابطے کے ذرائع:

‏WhatsApp | LinkedIn | Facebook | Instagram | X (Twitter)

قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (National CERT), حکومت پاکستان

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ میجر شہید، 7 دہشتگرد ہلاک
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ معمہ بن گیا، 12 گھنٹے بعد بھی گورنرہاؤس نہ پہنچ سکا
رواں مالی سال کے ٹیکس اہداف میں کمی کیلئے آئی ایم ایف جائزہ مشن رضا مند
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت
غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا معاہدہ دیرپا امن کے قیام کا تاریخی موقع ہے، وزیراعظم
غزہ کے شہداء کو مفتی محمود کانفرنس میں خراجِ عقیدت پیش کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر