
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکڑ ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب تک پاکستان میں اب تک 5716کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ پاکستان میں ہ کیورونا سے 96 اموات ہو چکی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ہمارا تخمینہ تھا کہ 14 اپریل تک کل کیسز 18ہزار سے تجاوز کر جائیں گے اور 14 اپریل تک 191 اموات ہو ں گی۔
انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کی رہنمائی میں بروقت فیصلوں سے کورونا کاپھیلاؤ روکنے میں مدد ملی ہے اور ہمارے اندازے سے بےحد کم تاثرات دیکھنے کو ملے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News