Advertisement
Advertisement
Advertisement

احمد آباد میں فوٹو سیشن پر مودی شدید تنقید کی زد میں آگئے

Now Reading:

احمد آباد میں فوٹو سیشن پر مودی شدید تنقید کی زد میں آگئے
احمد آباد میں فوٹو سیشن پر مودی شدید تنقید کی زد میں آگئے

احمد آباد میں مودی کا فوٹو سیشن / فوٹو

احمد آباد میں  فوٹو سیشن پر مودی شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ بھارتی وزیراعظم جائے حادثہ پر اپنی کیمرہ مین ٹیم کے ہمراہ پہنچے۔ بھارتی وزیراعظم نے خوب فوٹ شوٹ کروایا۔

کیمرہ مینوں کی قلابازیاں، گارڈز کاجم غفیراورمودی کی ڈرامے بازیاں بعض بھارتیوں کوایک آنکھ نہ بھائی۔ بس پھرہونا کیا تھا وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔

مودی کو لعن طعن کا وہ سلسلہ شروع ہوگیا جو اب تک بند نہ ہوسکا۔ احمد آباد میں  فوٹو سیشن پر مودی شدید تنقید کی زد میں آگئے۔

سب سے زیادہ بدقسمت طیارے کی ٹیل کے  نیچے سے کیاگیا فوٹو شوٹ تو مودی کےلئے درد سر بن گیا۔

مکیشن نے برہمی کااظہار کرتے ہوئے لکھا جہازکی دم اوردم کی طرح چپکے کیمرہ مین واہ مودی جی!۔

Advertisement

سنگیتا اگروال نے لکھا مودی جی 250 سے زیادہ لوگ اجل بن گئے آپ کا فوٹو شوٹ ختم نہیں ہورہا۔  دیویہ نے لکھا بھگوان کے لئے یہ فوٹو سیشن بند کردیں۔

بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت کا کہنا تھاکہ مودی ایسے مواقعوں پر بھی اپنی ڈارمے بازیوں سے بازنہیں آتے۔

واضح رہے کہ بھارتی وزیراعظم حکام کے ہمراہ جائے حادثہ پر پہنچے تھے۔

ان کے ساتھ دیگر حکام بھی موجود تھے۔ گارڈز کی بھی بڑی تعداد ساتھ تھی۔ کیمرہ مینوں نے اس دوران مختلف اینگلز سے تصاویر بنائیں۔

تاہم اب تک سرکاری طور پر یہ نہیں بتایاگیا کہ مرنے والوں کی اصل تعداد کیاہے۔ کتنے زخمیوں کی حالت نازک ہے ۔ کتنی لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے۔

بعدازاں  یہ تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو بھارتی شہریوں میں شدیدغم و غصہ پھیل گیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر