کراچی میں صدر کے علاقے ریگل چوک کےقریب دکانوں میں آگ لگ گئی ہے، فائربریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
مزید پڑھیں: ترکیہ کے کثیر المنزلہ ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی، 76 افراد ہلاک
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ الیکٹرونکس کی دکانوں میں لگی ہیں، 2 واٹر باؤزر اور تین فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ چکے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ چفائر فائٹنگ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے اور اگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
