Advertisement
Advertisement
Advertisement

تہران پوری طاقت کے ساتھ طویل جنگ لڑنے کیلئے تیار ہے، بریگیڈیر جنرل احمد واحدی

Now Reading:

تہران پوری طاقت کے ساتھ طویل جنگ لڑنے کیلئے تیار ہے، بریگیڈیر جنرل احمد واحدی
تہران پوری طاقت کے ساتھ طویل جنگ لڑنے کیلئے تیار ہے، بریگیڈیر جنرل احمد واحدی

پاسداران انقلاب کے سربراہ کے مشیر بریگیڈیر جنرل احمد واحدی نے کہا کہ تہران پوری طاقت کے ساتھ طویل جنگ لڑنے کے لیے تیار ہے، ضرورت پڑی تو بہت سا جدید اسلحہ جنگ میں استعمال کیا جائے گا۔

بریگیڈیر جنرل احمد واحدی نے کہا کہ اسرائیل کو خبردار کر دیاہے کہ تہران ہر قسم کی جنگ کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہے، اور ایران جلد اپنی نئی ایجادات سامنے لائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل اپنی سنگین غلطی کے نتائج بھگتنے کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے: کمانڈر پاسداران انقلاب

مشیر سربراہ  پاسداران انقلاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایران نے ابھی میزائل طاقت کو اسٹریٹیجک لحاظ سے تعینات ہی نہیں کیا، جدید ترین ہتھیار مناسب موقع پر استعمال کیے جائیں گے۔

جنرل احمد واحدی نے مزید کہا کہ دنیا آئندہ چند روز میں ان کا مشاہدہ کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر