Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا نے دنیا کا احترام نہیں کیاتو سبق سیکھے گا، چینی صدر نے خبردارکردیا

Now Reading:

امریکا نے دنیا کا احترام نہیں کیاتو سبق سیکھے گا، چینی صدر نے خبردارکردیا
ٹرمپ کی خارجہ پالیسی نے امریکہ کو چین کے مقابلے میں پیچھے دھکیل دیا، ڈیموکریٹس کا انتباہ

امریکا نے دنیا کا احترام نہیں کیاتو وہ سبق سیکھے گا۔ چینی صدر شی جنگ پن نے واضح پیغام دیے دیا۔

ایکس پر پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ سوسال پہلے، برطانوی سلطنت عالمی تجارت پر غالب تھی۔ ان کاکہناتھاکہ اس وقت  دنیا کی دولت کا20فیصد سے زیادہ برطارنیہ کے قبضے میں تھا۔

شی جن پن  نے کہاکہ بہت سے لوگ یقین رکھتے تھے کہ برطانوی سلطنت پرکبھی سورج غروب نہیں ہوگا۔ ان کا کہناتھاکہ 200سال پہلے فرانس یورپ کے اسٹیج پرچھایا ہوا تھا، اس کی افواج سے ڈراجاتا تھا۔

چینی صدر نے کہاکہ فرانس کی ثقافت کو رشک کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا، نپولین نے خود کو لافانی قرار دیا تھا۔

شی جن پن کا کہناتھاکہ 400سال پہلے ہسپانوی تاج منیلا سے میکسیکو تک حکمرانی کرتا تھا۔ ان کا کہناتھاکہ اس کے خزانے چاندی اور ریشم سے لدے بحری بیڑوں سے بھرے ہوتے تھے۔

Advertisement

امریکا نے دنیا کا احترام نہیں کیاتو سبق سیکھے گا، چینی صدر نے خبردارکردیا

انہوں نے کہاکہ ہسپانوی بادشاہ سمجھتے تھے کہ ان کی شان و شوکت ہمیشہ قائم رہے گی۔

چینی صدر کا کہناتھاکہ ہر سلطنت نے خود کو ناگزیر قرار دیا لیکن ہر ایک بالاآخر ماند پڑ گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ طاقت کم ہوتی ہے، اثر و رسوخ منتقل ہو جاتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ امریکا نے دنیا کا احترام نہیں کیاتو وہ سبق سیکھے گا جو ہر زوال پذیر سلطنت نے بہت دیر سے سیکھا۔

چینی صدر نے لکھا یاد رکھو دنیا آگے بڑھتی ہے۔ ہمیشہ۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر