چینی صدر شی جن پنگ / فائل فوٹو
امریکی فوجی اڈوں سے متعلق چینی صدرنے زو معنی ٹوئٹ کردیا۔ اپنی ٹوئٹ کے ساتھ چینی صدر نے ایک نقشہ بھی شیئر کیاہے۔
چین کے صدرنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اگرآپ ایران کے ارد گرد 20 امریکی فوجی اڈوں کے بارے میں پریشان ہیں تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ چین کے اردگرد بھی 300 سے زیادہ اڈے موجودہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ترمپ کی میڈیا سے گفتگو کے فوری بعد چینی صدر شی جن پنگ کا یہ ٹوئٹ شیئرکیاگیاہے ۔ چینی صدر متواتر عالمی صورتحال پر اپنے ایکس اکاؤٹس سے ٹوئٹ کررہے ہیں۔
امریکی صدر کی پریس بریفنگ کے بعد ایک بار پھر امریکی فوجی اڈوں سے متعلق چینی صدرنے زو معنی ٹوئٹ کردیا۔

یہ اس بات کی غمازی ہے کہ ایران اسرائیل جنگ کی صورتحال پر چین نے گہری نظررکھی ہوئی ہے۔
چین کے ارد گرد فوجی اڈوں کی نشاندہی واضح اشارہ ہے کہ چین ہر امریکی پیش قدمی کو سنجیدگی سے لے رہاہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
