
حیفہ میں ایک عمارت سے دھواں اٹھ رہاہے / فوٹو
حیفہ پر ایک بار پھر ایرانی میزائیلوں کی برسات شروع ہوگئی۔ تازہ ترین اور اچانک حملوں پر اسرائیلی شہر حیفہ میں سائرن بچ اٹھے۔ متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے۔ یہ ایران کا اسرائیل پر 17 واں حملہ ہے ۔
یہ تازہ حملے جمعے کی شام اچانک شروع ہوئے ۔ حیفہ کے مختلف علاقوں سے دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دے رہے ہیں۔
حیفہ کی بلند و بالا عمارتوں پر میزائل برسنے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہیں۔
سترہواں حملہ: چیخیں اور دھماکے۔ یہ حیفا سے ویڈیو موصول ہوئی ہے۔ pic.twitter.com/clvHhW7nOZ
Advertisement— Razi Tahir (@RaziTahirPak) June 20, 2025
واضح رہے کہ حیفہ پر ایک بار پھر ایرانی میزائیلوں کی برسات شروئی ہوگئی ہے ۔ کئی بلند عمارتیں تباہ ہوگئیں۔
BREAKING: Israel’s Haifa explodes. pic.twitter.com/SGgHiTS7b2
Advertisement— Clash Report (@clashreport) June 20, 2025
متعدد اسرائیلیوں کو شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچایاگیاہے۔ ساتھ ہی دیگر اسرائیلی شہروں بیرشیبا اور یروشلم میں بھی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں ۔
The impact of an Iranian ballistic missile submunition with a cluster warhead in Israel.
Israeli media say the missile carried 26 small bomblets. pic.twitter.com/VGS3uLErax
Advertisement— Clash Report (@clashreport) June 20, 2025
لوگوں کو چھپتے اور اور زمین پر لیٹ کر جانیں بچاتے ہوئے دیکھا گیا۔ہر طرف افرا تفری مچ گئی۔ اسرائیلی شہری خوفزدہ ہوگئے۔
BREAKING: Destruction in Israel’s Haifa after the Iranian missile attack. pic.twitter.com/cgsPqygBiV
— Clash Report (@clashreport) June 20, 2025
ایران نے تازہ ترین بیلسٹک میزائل حملوں کی فوٹیج بھی جاری کردی ہے۔حیفہ، تل ابیب، یروشلم، بیرشابہ اورایلات کو نشانہ بنانے کادعویٰ کیاگیاہے۔
A compilation of launch footage of Iran’s medium-range ballistic missiles from the Ghadr and Emad series. pic.twitter.com/jgatWCRmrR
— Clash Report (@clashreport) June 20, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News