Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیٹو اجلاس کے موقع پر اسرائیلی مظالم کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں احتجاج

Now Reading:

نیٹو اجلاس کے موقع پر اسرائیلی مظالم کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں احتجاج
نیٹو اجلاس کے موقع پر اسرائیلی مظالم کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں احتجاج

نیٹو کے سربراہی اجلاس سے چند روز پہلے دی ہیگ میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرے ہوئے، جن میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

نیدرلینڈ کے شہر دی ہیگ میں ہونے والے اس احتجاج کا مقصد فلسطینی عوام کے حق میں اظہارِ یکجہتی اور نیدرلینڈز کی اسرائیل نواز پالیسی کے خلاف آواز اٹھانا تھا۔

Pro-Palestinian protesters lay on the sand, as they demonstrate on the Zuiderstrand beach against the violence in Gaza, on the sidelines of a NATO Summit, in The Hague, Netherlands June 24, 2025. REUTERS/Thilo Schmuelgen

نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر Zuiderstrand ساحل پر مظاہرین ریت پر لیٹ کر غزہ میں جاری مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ کیا ۔ یہ احتجاج نیٹو کے اجلاس کے سکیورٹی اقدامات کے باوجود منظم کیا گیا تھا، تاکہ عالمی برادری کی توجہ غزہ میں انسانی بحران کی جانب مبذول کرائی جا سکے۔

Surfers walk by the sea, as pro-Palestinian protesters gather on the Zuiderstrand beach, during a protest against the violence in Gaza, on the sidelines of a NATO Summit, in The Hague, Netherlands, June 24, 2025. REUTERS/Thilo Schmuelgen TPX IMAGES OF THE DAY

Advertisement

نیٹو اجلاس کے موقع پر ساحل سمندر پر فلسطینی جھنڈوں کے ہمراہ سرفیسنگ کے ذریعے احتجاج ریکارڈ کرایا جارہا ہے۔

A pro-Palestinian protester gestures, as people demonstrate on the Zuiderstrand beach against the violence in Gaza, on the sidelines of a NATO Summit, in The Hague, Netherlands June 24, 2025. REUTERS/Thilo Schmuelgen

نیٹو اجلاس کے موقع پر سینکڑوں مظاہرین ساحل سمندر پر جمع ہیں، جہاں ایک طویل فلسطینی پرچم ساحل سمندر کی ریت پر پھیلا ہوا ہے، جبکہ شرکا احتجاج ریکارڈ کرا رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر