Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں محرم الحرام 1447 ھ کا چاند نظر آ گیا

Now Reading:

پاکستان میں محرم الحرام 1447 ھ کا چاند نظر آ گیا
محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان میں محرم الحرام 1447 ھ کا چاند نظر آ گیا۔ کوئٹہ سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت سے نوٹیفیکیشن جاری ہوگیا۔

مرکزی  رویت کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج (26 جون) بعد نماز عصر ڈی سی آفس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔

اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزادنے کی۔

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق ملک بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیاں بھی اپنے اپنے صوبائی دارالحکومتوں میں اجلاس منعقدہوا، جہاں سے موصول ہونے والی شہادتوں کی بنیاد پر چاند نظر آنے کافیصلہ کیاگیا۔

دوسری جانب چاند کی رویت کے حوالے سے سائنس اور فلکیات کے ماہر ادارے اسپارکو نے پیشگوئی کی تھی کہ  شام غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 28 گھنٹے اور 15 منٹ تھی۔

Advertisement

ساحلی علاقوں میں چاند کے غروب ہونے اور سورج کے غروب ہونے کے درمیان 75 منٹ کا فرق بتایاگیا، جو فلکیاتی لحاظ سے چاند دیکھنے کے لیے انتہائی موزوں تصور کیا جاتا ہے۔

Advertisement

اسپارکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر موسم صاف رہا تو 26 جون 2025 کی شام محرم الحرام کا نیا چاند نظر آنے کے قوی امکانات موجود تھے۔

 پاکستان میں  یکم محرم الحرام 1447ھ جمعہ 27 جون 2025  سے شروع ہوچکا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر