Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کو اعزاز سے پہلے ہی شکست

Now Reading:

دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کو اعزاز سے پہلے ہی شکست

دنیا بھر کا سب سے بڑا نامور فلم فیسٹیول ‘کانز’ کو اعزاز سے پہلے ہی شکست مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق کانز فیسٹیول کے منتظمین نے ایک بیان میں بتایا کہ اس فیسٹیول کو جون یا جولائی میں منعقد کرنے کا آپشن بھی ممکن نہیں ہوسکے گا۔

کچھ دنوں قبل ان کی جانب کانز فیسٹیول کے منتظمین نے یہ بیان جاری کیا گیا تھا کہ کانز فیسٹیول کو جون یا جولائی میں منعقد کیا جائے گا تاہم اب ایسا نہیں ہے۔

یاد رہے کہ پوری دنیا کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے گھروں تک محدود ہے اور لاک ڈاون مختلف ممالک میں نافز ہے جس کی وجہ سے مختلف سرگرمیاں جاری نہیں ہیں۔

فرانس میں بھی اس وقت لاک ڈاؤن نافذ ہے جبکہ حکومت نے رواں ہفتے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا بھی اعلان کردیا۔

Advertisement

کانز فیسٹیول سال 2020 میں مئی میں سجنا تھا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے اسے مؤخر کردیا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں کانز کے صدر پیئرس لیسکیور کافی حد تک پرامید تھے انہوں نے کہا تھا کہ مارچ کے آخر تک کورونا کا خاتمہ ہو جائے گا تاہم ایسا ہوا نہیں ہے۔

انتظامیہ کے مطابق اگر فیسٹیول تاخیر سے بھی منعقد کیا گیا تو وہ ہر سال کی طرح نہیں ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ اس بار فیسٹیول کو مختصر یا محدود کیا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ فلحال کانز فلم فیسٹیول کی تاریخ نہیں بتائی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر