Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیک ری پبلک کی پہلی کوہ پیما نانگا پربت میں المناک حادثے کا شکار

Now Reading:

چیک ری پبلک کی پہلی کوہ پیما نانگا پربت میں المناک حادثے کا شکار
چیک ری پبلک کی پہلی کوہ پیما نانگا پربت میں المناک حادثے کا شکار

چیک ری پبلک کی پہلی کوہ پیما ، کلارہ کولوچووا/ فائل فوٹو

چیک ری پبلک کی پہلی کوہ پیما نانگا پربت میں المناک حادثے کا شکارہوگئیں، کلارہ کولوچووا ماؤنٹ ایورسٹ، کے ٹو کئی بلند ترین چوٹیاں سر کرچکی ہیں ۔

خاتون کوہ پیما کا تعلق چیک ری پبلک سے ہے۔ وہ نانگا بربت کے پہاڑی سلسلے میں مہم سر کررہی تھیں۔ وہ خطرناک پہاڑی سلسلے میں حادثے کاشکار ہوکر ہلاک ہوگئیں۔

بتایا جارہے کہ مہم کے دوران وہ کیمپ ون اور کیمپ ٹو کے درمیان کسی مقام پر گر گئیں۔

مزید پڑھیں :عائشہ حبیب اسپیس اسٹیڈیز پروگرام 2025 لئے منتخب،پاکستان کافخربن گئیں

خطرناک پہاڑی سلسلے اوراونچائی کی وجہ سے ان کی لاش  تلاش کرنے کا ایک مشکل آپریشن جاری ہے۔

Advertisement

کولوچووا نے اس سے قبل 8000 میٹرکی 5 چوٹیوں کو سر کیا تھا۔ دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت کوسر کرنے کا ان  کا خواب ادھورا رہ گیا۔

واضح رہے کہ اسی پہاڑی سلسلے  پر 2023 میں ایک ہسپانوی کوہ پیما کی  بھی موت ہوچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر