Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے 51 ہلاکتیں، 27 لاپتہ لڑکیاں نہ مل سکیں

Now Reading:

امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے 51 ہلاکتیں، 27 لاپتہ لڑکیاں نہ مل سکیں
ٹیکساس میں تاریخی سیلاب: 104 سے زائد ہلاکتیں، شدید تباہی

امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 51 ہوگئی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے مکانات، سڑکوں اور گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ درخت گرنے سے راستے بند ہو گئے ہیں، مختلف حادثات میں15 بچوں سمیت 51 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

کیر کاؤنٹی میں 43 اور برنیٹ کاؤنٹی میں تین افراد ہلاک ہوئے، دریا کنارے لگے سمر کیمپ میں شریک تقریباً 27 لڑکیاں لاپتا ہوگئیں، جن کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔

مزید پڑھیں: جنوبی افریقہ میں شدید برفباری اور سیلاب سے 49 افراد ہلاک، مکانات تباہ

متاثرہ علاقوں سے 850 افراد کوریسکیو کیا گیا، اس کے علاوہ لوگوں کو متاثرہ علاقوں میں نہ جائے کی ہدایت بھی کی گئی۔

Advertisement

مزید بارشوں اور سیلاب کی وارننگ پر کئی کاؤنٹیز میں ہنگامی حالت نافذ ہوگئی، گورنر نے صدر ٹرمپ سے وفاقی ایمرجنسی کا مطالبہ کر دیا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر