Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: مسلح ڈاکو سونے کے تاجرسے 3 کروڑ 98 لاکھ روپے چھین کر فرار

Now Reading:

کراچی: مسلح ڈاکو سونے کے تاجرسے 3 کروڑ 98 لاکھ روپے چھین کر فرار
کراچی: مسلح ڈاکو سونے کے تاجرسے 3 کروڑ 98 لاکھ روپے چھین کر فرار

ڈکیتی

کراچی کے علاقے فیروزآباد میں مسلح ڈاکو سونے کے تاجرسے 3 کروڑ 98 لاکھ روپے چھین کمر فرار ہوگئے، واقعے کا تھانہ فیروزآباد میں درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق مقدمہ متاثرہ تاجر محمد بلال کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ سونے کے تاجرسے مسلح ڈاکو 3 کروڑ 98 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں: گوجرانوالہ، قومی ہیرو کی والدہ سے ڈکیتی، پولیس کی دوڑیں

مدعی کا کہنا ہے کہ وہ سونا فروخت کرکے صدر صرافہ بازار سے واپس اپنے ساتھ ملازم کے ہمراہ پی ای سی ایچ ایس کے علاقے میں آرہا تھا کہ اچانک ملزمان نے ان پر اسلحہ تان دیا اور ملازم سے نقد رقم چھین کر پیدل فرار ہو گئے۔

مدعی کے مطابق ملزمان شلوار قمیض میں ملبوس تھے اور واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس حکام نے جائے وقوعہ کے اطراف سے سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کر لی ہیں اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Advertisement

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی شواہد کی روشنی میں تحقیقات تیزی سے جاری ہیں اور جلد ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمے کی مزید کاروائی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر