Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی بینک کے نائب صدر نے پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کرلیا

Now Reading:

عالمی بینک کے نائب صدر نے پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کرلیا
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک

عالمی بینک کے نائب صدر عثمان ڈیون نے پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کرلیا۔

عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق عثمان ڈیون کا بطور نائب صدر یہ پاکستان کا پہلا دورہ تھا۔

 اعلامیے میں بتایا گیا کہ عثمان ڈیون نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی، جس میں معاشی ترقی کے لیے بنیادی اصلاحات پر گفتگو کی گئی۔

عالمی بینک کے وفد نے وفاقی وزرا سے بھی اہم ملاقاتیں کی، جس میں پاکستان کے ساتھ ترقیاتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا، پاکستان کو صاف توانائی، موسمیاتی تبدیلی، اور فضائی آلودگی کے چیلنجز سے نمٹنے میں تعاون کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی بینک نے پاکستان میں 2 منصوبوں کیلئے 194 ملین ڈالر کی منظوری دے دی

Advertisement

عثمان ڈیون نے کہا کہ پاکستان کی قیادت سے ملاقاتیں انتہائی معلوماتی اور حوصلہ افزا رہیں، پاکستان میں انسانی ترقی، روزگار اور جامع ترقی اہم ترجیحات ہیں ورلڈ بینک پاکستان میں توانائی، تعلیم، ماحولیاتی تحفظ پر تعاون جاری رکھے گا۔  ۔

عثمان ڈیون  نے  کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزرا سے بھی ملاقاتیں کیں، جس میں سندھ میں سیلاب سے بحالی، ہاؤسنگ، غذائی قلت اور بچوں کی نشوونما پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر