Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈر 17 اے ایف سی ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: پاکستان گروپ بی میں شامل

Now Reading:

انڈر 17 اے ایف سی ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: پاکستان گروپ بی میں شامل
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی

ایشین فٹبال کنفیڈریشن (AFC) نے انڈر 17 ایشین کپ 2026 کے کوالیفائرز کے ڈراز کا اعلان کر دیا، پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کو گروپ بی میں شامل کیا گیا ہے۔

گروپ بی میں پاکستان کے ساتھ یمن، کمبوڈیا، لائوس، گوام اور کرغزستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ گروپ بی کے تمام میچز کرغزستان میں کھیلے جائیں گے۔ کوالیفائرز کا انعقاد 22 سے 30 نومبر 2025 کے درمیان ہوگا۔

مزید پڑھیں: پاکستان کی ایشیا کپ ہاکی میں شرکت سے انکار کی خبریں بے بنیاد ہیں، پاکستان ہاکی فیڈریشن

انڈر 17 اے ایف سی ایشین کپ 2026 کوالیفائرز میں مجموعی طور پر 38 ٹیمیں 7 گروپس میں تقسیم کی گئی ہیں۔ ہر گروپ کی فاتح ٹیم فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرے گی، جو اگلے سال سعودی عرب میں کھیلا جائے گا۔

یہ ایونٹ نہ صرف نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا موقع فراہم کرے گا بلکہ ایشیا کے فٹبال ٹیلنٹ کو بھی نمایاں کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی
اسرائیلی پارلیمنٹ کا اقدام غزہ امن معاہدے کے لیے خطرہ ہے، امریکی وزیر خارجہ
وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان؛ ٹی 20 میں بابر اور نسیم کی واپسی
پاکستانی سرفراز کی طرح بھارتی مسلمان کھلاڑی سرفراز بھی نظر انداز ، بی سی سی آئی پر شدید تنقید
پنڈی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 94 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ
ٹیسٹ رینکنگ: نعمان علی کی دوسری پوزیشن، شاہین آفریدی اور بابراعظم کی بھی ترقی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر