Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

Now Reading:

شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل ہونے کے سبب موسم گرم اور مرطوب محسوس کیا جارہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مخالف سمت سے 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے، آج کم سے کم درجہ حرارت 28.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: شہر قائد میں بارشوں کا آغاز کب سے ہوگا، محکمہ موسمیات نے بتادیا

اس وقت شہرقائد کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے، تاہم گرمی کی شدت 38 تا 39 ڈگری تک محسوس کی جارہی ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں اتوار کی رات  سے بارش کا امکان ہے، بحیرہ عرب میں مون سون ہواؤں کے سلسلے کی آمد کے سبب شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ
شہید ملت لیاقت علی خان کی 74ویں برسی
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی دواساز صنعت عالمی سطح پر مستحکم
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم؛ جدید سیٹلائٹ لانچ کیلئے تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر