Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریدعباس قتل کیس:ملزم کیخلاف دہشتگردی کی دفعہ شامل

Now Reading:

مریدعباس قتل کیس:ملزم کیخلاف دہشتگردی کی دفعہ شامل

پول نیوز کے اینکر مرید عباس کے قتل کیس میں گرفتار ملزم عاطف زمان کے خلاف کراچی پولیس نے مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعہ شامل کر لی ہے۔

ایس ایس پی طارق دھاریجو کے مطابق مرید عباس کے قتل سے میڈیا میں کام کرنے والے افراد اور عوام میں خوف و ہراس پھیلا ہے ۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن طارق دھاریجو کا مزید کہنا تھا کہ ملزم عاطف زمان کے خلاف ایف آئی آر میں باقاعدہ سیون  اے ٹی اے کی دفعہ شامل کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ 9 جولائی کو کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پیسوں کے لین دین کے تنازع پر ملزم عاطف زمان نے بول نیوز کے اینکرمرید عباس اوران کے دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر