Advertisement
Advertisement
Advertisement

دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمدو اخراج کے اعدادوشمار جاری

Now Reading:

دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمدو اخراج کے اعدادوشمار جاری
دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمدو اخراج کے اعدادوشمار جاری

پراونشل رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے مختلف دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔

محکمہ اطلاعات سندھ کے مطابق گڈو بیراج پر اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 359570 کیوسک جبکہ ڈاؤن اسٹریم میں پانی کا اخراج 327481 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سکھر بیراج پر اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 331155 کیوسک جبکہ ڈاؤن اسٹریم میں پانی کا اخراج 277355 کیوسک ریکارڈ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، حفاظتی بند مضبوط بنانے کا عمل تیز

کوٹری بیراج پر اپ اسٹریم میں اضافے کے بعد پانی کی آمد 238686 کیوسک اور ڈاؤن اسٹریم میں اخراج 209431 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement

تریموں پر آمد و اخراج میں اضافہ اس وقت پانی 331695 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسی طرح پنجند اپ اسٹریم میں میں بھی اضافہ، پانی کی آمد و اخراج 310479 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ اطلاعات سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں سیلابی صورتحال پر مکمل نظر رکھی جا رہی ہے اور متعلقہ ادارے ہر ممکن اقدامات کے لیے تیار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر