Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا

Now Reading:

پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا کے کئی حصوں میں آج رات مکمل چاند گرہن ہوگا۔ ماہرین کے مطابق یہ شاندار فلکیاتی مظاہرہ ایشیا، افریقہ اور یورپ کے کچھ حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔

سپارکو کے مطابق چاند گرہن کا آغاز آج رات 8 بج کر 30 منٹ پر ہوگا جب کہ رات 1 بج کر 55 منٹ پر زمین کا سایہ چاند کو مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔ یہ گرہن رات کے آخری پہر تک جاری رہے گا۔

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم صاف رہنے کی صورت میں شہری چاند گرہن کا دلکش منظر اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں گے۔ علم فلکیات کے شوقین افراد، طلبہ اور عام شہری اس نایاب فلکیاتی منظر سے لطف اندوز ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سال کا پہلا چاند گرہن کب ہوا؟

ماہرین کے مطابق چاند گرہن کو براہِ راست آنکھ سے دیکھنا مکمل طور پر محفوظ ہے۔ تاہم ناظرین دوربین یا ٹیلی اسکوپ کے ذریعے اسے مزید واضح اور خوبصورت انداز میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
انٹرنیٹ کی رفتار میں انقلاب؛ دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چپ تیار
واٹس ایپ پر اسٹیٹس کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، نیا فیچر کونسا؟
ایپل نے آئی فون 17 سیریز کی لانچ ڈیٹ کا اعلان کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر