Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہی حال رہا تو 2035 تک کراچی کیسا ہوگا ؟، سوشل میڈیا پر پھر سے میمز کی بھرمار

Now Reading:

یہی حال رہا تو 2035 تک کراچی کیسا ہوگا ؟، سوشل میڈیا پر پھر سے میمز کی بھرمار
یہی حال رہا تو 2035 تک کراچی کیسا ہوگا ؟ ۔ سوشل میڈیا پر پھر سے میمز کی بھرمار

یہی حال رہا تو 2035 تک کراچی کیسا ہوگا ؟ ۔ سوشل میڈیا پر پھر سے میمز کی بھرمار، دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

کراچی ایک بار پھر بارش کے بعد پانی پانی ہو گیا ۔ گلی محلے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔

کہا جاتا ہے کہ شہرقائد کے باسی  ہر طرح کی صورتحال میں زندگی جینے کا فن جانتے ہیں۔

 یہی وجہ ہے کہ کراچی کے سوشل میڈیا صارفین نے بارش کے بعد شہر کی  موجودہ صورتحال کا حل بھی نکال ہی لیا۔

کراچی پر توجہ نہیں دی گئی تو آئندہ 10 سال بعد کراچی کیسا ہوگا ؟ ۔ اس کی منظر کشی ایک ویڈیو کے ذریعے  کردی گئی۔

Advertisement

تیرتی کشتیوں پر اسکول کے بچوں کی اسکول روانگی، سبزی فروشی اور تو اور چائے کے ڈھابے کی منظرکشی بھی خوب کی گئی۔

سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں کراچی والوں کی حقیقی ترجمانی کی گئی ہے  ۔ کیونکہ کراچی کے رہنے والے ہر طرح کے ماحول میں زندگی گزارنے کا فن جانتے ہیں ۔

یہی وجہ ہے کہ حالات جو بھی ہوں کراچی کے رہنے والے چایتے ہیں کہ یہاں  زندگی چلتی رہے ۔

سوشل میڈیا صارفین اس ویڈیو کو متواتر شیئر کررہے ہیں ۔  دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر