
زرمبادلہ کے ذخائر/ مرکزی بینک/ فوٹو
ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔ 5 ستمبر کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 2.14 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔
ملکی زرمبادلہ ذخائر 5 ستمبر تک 19.68 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3.38 کروڑ ڈالر اضافے سے 14.33 ارب ڈالر رہے۔
کمرشل بینکوں کےذخائر 1.24 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.34 ارب ڈالر رہے گے۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement