Advertisement
Advertisement
Advertisement

عُمر شریف، 65 برس بیت گئے

Now Reading:

عُمر شریف، 65 برس بیت گئے
عُمر شریف

پاکستان ٹی وی اور اسٹیج کے کامیڈی کنگ کے خطاب کے بے تاج بادشاہ عُمر شریف آج 65 برس کے ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور فنکار عُمر شریف کی 65ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

یاد رہے کہ عمر شریف 19 اپریل 1955 میں کراچی کے عالاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے۔

پاکستان کے نامور کامیڈین عُمر شریف نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1974 میں 14 سال کی عمر میں اسٹیج اداکاری سے کیا تھا۔

اس کے علاوہ عمر شریف نے 1980 میں پہلی بار آڈیو کیسٹ کے ذریعے اپنے ڈرامے ریلیز کیے تھے۔

Advertisement

ٹی وی، اسٹیج ایکٹر، فلم ڈائریکٹر، کمپوزر، شاعر، مصنف اورپروڈیوسر یہ تمام صلاحیتیں عُمر شریف کی شخصیت کی پہچان ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کے نامور فنکار عمر شریف نے پاکستان کے علاوہ پوری دنیا میں نام کمایا ہے اور پاکستان کا نام اپنے آرٹ سے روشن کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر