
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا۔ مختلف شہروں میں میچ سے قبل ہی احتجاج شروع ہوگیا۔
بھارتی میڈیا نے دونوں مماک کے درمیان میچ رکوانے کے لئے پورا زور لگادیا۔ اپنی ہی حکومت کے خلاف شدید تنقید شروع ہوگئی۔
کیا پاک بھارت میچ بھی ٹرمپ کے دبائو میں کروایا جارہاہے ؟ بھارتی میڈیا بی سی سی آئی پر برس پڑا۔ بی جے پی حکومت دوہری کشمکش میں مبتلا ہوگئی۔
اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ساتھ اتحادی جماعتوں نے بھی مودی حکومت میں شدید تنقید شروع کردی ۔ بھارتی سادہوئوں نے بھی اپنی حکومت کے خلاف منہ کھول دیا۔
مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ بی سی سی آئی پرتنقید کرتے ہوئے کہاجارہاہے کہ چند ٹکوں کی خاطراصولوں کو پیچھے چھوڑدیاگیا۔
میں جاری بائیکاٹ مہم کامیاب ہوتی ہے یا میچ ہوتا ہے ؟ یہ خلاصہ تو ہو ہی جائے گا ۔ کرکٹ شائقین کے مطابق جیت ہو یا ہار کھیل کو کھیل کی طرح لینا چاہیے۔ سیاست اور کھیل کو الگ ہونا چاہیے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News