Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیا کپ 2025: بنگلا دیش نے افغانستان کو 8 رنز سے ہرا دیا

Now Reading:

ایشیا کپ 2025: بنگلا دیش نے افغانستان کو 8 رنز سے ہرا دیا

ایشیا کپ 2025 کے نویں اہم میچ میں بنگلا دیش نے افغانستان کو 8 رنز سے شکست دے دی۔

افغانستان کی ٹیم بنگلا دیش کے 154 رنز کے جواب میں 20 اوورز 146 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

افغانستان کی جانب سے رحمت اللہ گرباز نے 35، گلبدین نائب نے 16، اور محمد نبی نے 15 رنز بنائے جبکہ کپتان راشد خان 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

عظمت اللہ عمرزئی 30 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جبکہ نورالحسن نے 12 رنز بنائے۔

بنگلا دیش کی جانب سے مستفیض الرحمان نے 3، نسوم احمد، تسکین احمد اور رشاد حسین نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Advertisement

ایشیا کپ 2025 کے نویں میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔

بنگلا دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔

بنگلا دیش کی جانب سے سیف حسن نے 30، تنزید حسن 52 اور توحید ہردوائے نے 26 رنز بنائے۔

شمیم حسین 11، جاکر علی اور نورالحسن نے 12،12 رنز بنائے۔

افغانستان کی جانب سے نور احمد اور راشد خان نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ عظمت اللہ عمر زئی نے ایک وکٹ لی۔

بنگلہ دیش اسکواڈ:

Advertisement

تنزید حسن تمیم، سیف حسن، لٹن داس (کپتان اور وکٹ کیپر)، توحید ہردوئے، نور الحسن، جاکر علی، شمیب حسین، ناسم احمد، رشاد حسین، مستفیض الرحمان، تسکین احمد۔

افغانستان اسکواڈ:

رحمان اللہ گرباز (وکٹ کیپر)، صدیق اللہ اٹل، ابراہیم زدران، گلبدین نائب، کریم جنت، عظمت اللہ عمرزئی، محمد نبی، راشد خان (کپتان)، نور احمد، اے ایم غضنفر، فضل حق فاروقی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر