Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

Now Reading:

الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ملک میں ووٹرز کی  کل تعداد 13 کروڑ ،49 لاکھ،  49 ہزار 984 ہو گئی۔

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق ملک میں ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 23 لاکھ 54 ہزار 182، جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد چھ کروڑ 25 لاکھ 95 ہزار 802 ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خواتین ووٹرز نے مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا، فافن کی رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد 12 لاکھ 11ہزار  879، بلوچستان میں 56 لاکھ 38 ہزار 84 ہے۔

اسی طرح خیبر پختونخوا میں ووٹرز کی تعداد دو کروڑ 30 ہزار 231، پنجاب میں 7 کروڑ 68 لاکھ 12 ہزار 589، جبکہ سندھ میں ووٹرز کی تعداد دو کروڑ 82 لاکھ 87 ہزار 201 ہے۔

Advertisement

ملک میں مرد ووٹرز کی شرح 53.62، خواتین ووٹرز کی شرح  46.38 فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماسکو فارمیٹ اجلاس: آزاداورپرامن افغانستان کے قیام کی حمایت کا اعادہ
پانی کی صورتحال اطمینان بخش، ذخائر 99 فیصد تک بھر گئے: ارسا ایڈوائزری کمیٹی
رواں سال کا پہلا سپرمون آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا، اسپارکو
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر